Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ اور صیہونی فوج میں شدید جھڑپیں، 10 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

بیروت : حزب اللہ اور صہیونی فورسز کے درمیان مختلف مقامات پر جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔ حزب اللہ نے درہ قطمون میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل داغے۔ جھڑپوں اور میزائل حملوں کے دوران دس صیہونی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے جبکہ 9 مرکاوا ٹینک بھی تباہ ہوگئے ہیں۔ تنظیم نے کہا ہے مجاہدین کہ دشمن کے فوجیوں کو سرحدی قصبے میں حربے کے تحت لبنانی سرحد میں داخل ہونے پر مجبور کیا۔ اس کے بعد شدید حملہ کیا۔ القوزح اور رب ثلاثین کے قصبوں میں فریقین میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔ صیہونی اخبار معاریو نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ 4 ہیلی کاپٹر سرحدی علاقوں سے زخمیوں کو نکالنے کے لئے سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ جنگ کے آغاز سے اب تک صیہونی فوج کے 55 سپاہی اور افسران ہلاک جبکہ تقریباً 500 زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular