Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

مصر: کلیسا میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک

قاہرہ : مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک گنجان آباد محلے میں چرچ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اکتالیس افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ قاہرہ کے علاقے امبا کے ابوسفین چرچ میں اچانک آگ لگی اور عمارت کے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ بجھانے کے لیے 15 فائر فائٹنگ گاڑیاں جائے وقوعہ پر روانہ کی گئیں جبکہ ایمبولینسوں نے زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں پہنچایا۔ آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی طرف اشارہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular