Tue Oct 20, 2026

فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ

روزانہ کی خبریں

دوحہ: ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

دوحہ : پابندیوں کی منسوخی کے طریقہ کار پر بات چیت کیلئے قطری دارالحکومت دوحہ میں ایران اور امریکا کے درمیان دور روزہ بالواسطہ مذاکرات ختم ہوگئے۔ فریقین نے کہا ہے کہ وہ روٹ کے تسلسل اور مذاکرات کے اگلے مرحلے کے بارے میں رابطے میں رہیں گے۔ ایران کے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے انکار کے بعد یورپی یونین سفارکاروں کے ساتھ مزاکرات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ اور ایٹمی مذاکرات کے رابطہ کار انریکا مورے نے بالواسطہ مذاکرات سے قبل ملاقات کی۔ ایرانی امور میں امریکاکے خصوصی نمائندے رابرٹ میلی نے بھی جو مذاکرات کی غرض سے دوحہ میں ہیں قطر کے نائب وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔علی باقری کنی نے کہا کہ ہم عدم پھیلاؤ اور علاقائی استحکام کے لیے ایک اہم معاہدے کو ٹریک پر واپس لانے کے لیے اور بھی زیادہ عجلت کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular