Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

برطانیہ میں مسلم آبادی سے امتیازی سلوک، روزگار کا حصول مشکل ہوگیا

لندن : برطانیہ میں امتیازی سلوک کی وجہ سے مسلم آبادی کیلئے روزگار کا حصول مشکل ہوگیا ریسرچ جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق برطانوی منڈی میں مذہب اور رنگ کی بنیاد پر تفریق موجود ہے۔رپورٹ کےمطابق ملازمتیں فراہم کرنے میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جاتا ہے۔تحقیق میں ثابت ہوا کہ مسلمانوں کے لیے ملازمت کے کم مواقع ان کی سماجی و معاشرتی اقدار کی وجہ سے ہیں۔ مسلمانوں کو اپنے مذہبی عقائد کی بنیاد پر سب سے زیادہ امتیازی سلوک کا سامنا ہے چاہے ان کی تعلیم، عمر، زبان پر عبور اور صحت اچھی ہی کیوں نہ ہو۔پاکستانی، بنگلہ دیشی، سیاہ فام افریقی اور کیریبیئن ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو ملازمتوں کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔ ریسرچ میں برطانیہ کے ادارے سے حاصل کردہ گزشتہ 10 سال کا ڈیٹا شامل کیا گیا جس میں ایک لاکھ افراد کے سماجی و معاشی حالات کا جائزہ لیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular