Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

سویڈن میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بیحرمتی

اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک بار پھر کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہوئے قرآن پاک کی بے حرمتی کردی گئی۔ دارالحکومت اسٹاک ہوم میں دو عراقی نژاد ملعونوں نے شاہی محل کے سامنے اپنا گھناؤنا فعل انجام دیا۔ 37 سالہ سلوان مومیکا اور 48 سالہ سلوان نجم شاہی محل کے سامنے مرکزی چوک پر پہنچے اور قرآن پاک کا نسخہ نذر آتش کیا۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری ملعونوں کو تحفظ فراہم کرتی رہی جنہیں آزادی اظہار کے قانون کے تحت قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے ایک گھنٹے کا وقت دیا گیا تھا۔ اس موقع پر مسلمانوں اور مقامی افراد نے احتجاج کیا اور نفرت ختم کرو کے نعرے لگائے۔ دونوں ملعونوں کے جانے کے بعد لوگوں نے چاروں طرف پھیلے قرآن کے جلے اور بغیر جلے اوراق جمع کئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular