Fri Oct 23, 2026

یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش

روزانہ کی خبریں

ڈنمارک : انتہا پسند راسموس پالوڈان نے ایک بار پھر دو مقامات پر قرآن نذر آتش کیا

کوپن ہیگن: ڈنمارک میں دائیں بازو کے انتہا پسند راسموس پالوڈان نے ایک بار پھر دو مقامات پر قرآن نذر آتش کیا، ڈنمارک اور سوئیڈن کی دہری شہریت رکھنے والے راسموس پالوڈان کوپن ہیگن میں ایک مسجد کے قریب اور ترک سفارت خانے کے باہر قرآن کے نسخے جلا دیے۔ انتہا پسند نے کہاہے کہ جب تک سویڈن کو نیٹو میں شامل نہیں کیا جاتا اس کا احتجاج جاری رہے گا۔ وہ 21 جنوری کو بھی قرآن سوزی کا قبیح فعل انجام دے چکا ہے۔ ترکی نے ڈنمارک کے سفیر کو طلب کرکے توہین قرآن کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

مزید پڑھیے

Most Popular