Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب میں ڈیلٹا وائرس پنجے گاڑنے لگا

جدہ : سعودی عرب میں کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا نے پنچے گاڑ لئے، سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ مختلف علاقوں میں اس کے کیسز ریکارڈ پر ہیں اور یہ وائرس پھیل رہا ہے، یہ وبا کا باعث بننے والے اصلی وائرس سے تین گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، ویکسین کی ایک خوراک اس سے نمٹنے کے لیے ناکافی ہے، سعودی عرب میں اب تک 5لاکھ 41 ہزار 994 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، جن میں سے پانچ لاکھ 28 ہزار 636 افراد شفایاب بھی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular