Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کورونا کیسز میں کمی، 11 اکتوبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کیساتھ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 11 اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں میں معمول کے مطابق کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ‘بیماری کے پھیلاؤ میں کمی اور اسکول ویکسینیشن پروگرام شروع کرنے کی بنیاد پر آج این سی او سی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ تمام تعلیمی اداروں کو پیر (11 اکتوبر) سے کلاسز معمول کے مطابق شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔ گزشتہ ماہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں 16 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ این سی او سی سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ 16 ستمبر سے ملک بھر کے تمام ادارے کھل جائیں گے لیکن صرف 50 فیصد طلبا کو کلاسوں میں بلانے کی اجازت ہو گی۔ بیان میں کہا گیا تھا کہ اس دوران روزانہ کی بنیاد پر این سی او سی میں بیماری کا باریک بینی سے جائزہ لیا جاتا رہے گا اور ضرورت محسوس ہونے پر بیماری پر قابو پانے کے لیے اہم فیصلے لیے جا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular