Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی، جلد قابو پالیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی، جلد قابو پالیں گے، اب تک بجلی کے شعبے میں 17 فیصد لائن لاسز ہیں، بجلی ہوتے ہوئے بھی بجلی نہیں پہنچا سکتے، سی پیک کے منصوبے تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ وزیراعظم نے 600 کے وی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ مٹیاری لاہور اسٹیٹ آف آرٹ منصوبہ ہے، اب تک بجلی کے شعبے کے 17 فیصد لائن لاسز ہیں، مٹیاری تا لاہور منصوبے سے لائن لاسز میں کمی آئے گی، ایک فیصد لائن لاسز سے لاکھوں کا نقصان ہوتا ہے، لاسز بڑھنے سے بوجھ عوام پر پڑتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دولت میں اضافہ کر کے ہی قرض واپس کرسکتے ہیں۔
قبل ازیں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ ملک میں بجلی کی پیداوار کا نہیں، ٹرانسمیشن کا مسئلہ ہے، سی پیک ہماری معیشت کا اہم ستون ہے، سی پیک کے دیگر تمام منصوبوں کو بھی تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular