Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکی وزیر خارجہ سے رابطہ، روس نے یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی سے خبردار کردیا

ماسکو: امریکا اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے جس میں قیدیوں کے تبادلے اور یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج کو اسلحے کی فراہمی تصادم کو طول اور نقصانات میں اضافہ کرے گی۔ روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں نے موجودہ صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔روسی وزیر خارجہ نے امریکی ہم منصب کو قیدیوں کے تبادلے پر خاموش سفارتکاری اپنانے کی دعوت دی ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق گلوبل فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اعلامیے میں دونوں وزرائے خارجہ میں دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ چین کی ون چائنا پالیسی پر روسی موقف میں تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ہمیں چین کی خود مختاری کے اصول برقرار رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular