کراچی : معروف عالم دین مولانا تقی عثمانی نے ایران پر حملے کی مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ حملے امریکا کے پچھلے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ دوسرے ممالک کو دھمکیاں دینے والا شخص کیا نوبل انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتا ہے؟.