Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

49 ممالک کے شہریوں کو سیاحتی اور کمرشل ویزے پر بھی عمرے کی اجازت

جدہ : سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحتی اور کمرشل ویزا حاصل کرنے والے افراد بھی عمرے کی ادائیگی کرسکیں گے۔یہ سہولت دنیا کے 49 ممالک کے شہریوں کو دی گئی ہے، سعودی عرب کا ویزا آن لائن حاصل کیا جاسکتا ہے یا سعودی ایئرپورٹ پہنچ کر بھی ویزے کا حصول ممکن ہے۔سعودی وزارت کا کہنا ہے کہ عمرے کی سہولت حاصل کرنے والوں میں امریکا، برطانیہ اور شینگن ویزا رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔یہ سہولت نئے ہجری سال 1444 کے دوران عمرہ سیزن کے آغاز پر دی گئی ہے تاکہ دنیا بھر کے زیادہ سے زیادہ مسلمان عمرے کی ادائیگی کرسکیں۔نئے طریقہ کار کے تحت غیر ملکی شہری ایک سال تک کا سیاحتی ویزا حاصل کرسکتے ہیں اور انہیں سعودی عرب کے تمام شہروں میں جانے کی اجازت ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular