Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

چین کا افغان شہریوں کو ویزے کے اجراء اور درآمدات کو ٹیکس فری کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یکم اگست سے افغان شہریوں کو ویزے کا اجراء دوبارہ شروع کر دیں گے جب کہ 98 فیصد افغان درآمدات کو ٹیکس فری کردیا جائے گا۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ ملا امیر متقی سے ملاقات کے دوران اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے افغان عوام کے لیے چند اہم اقدامات سے آگاہ کیا۔چین کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ہم منصب کو بتایا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو افغانستان تک توسیع دینے کی حمایت کرتے ہیں اور یکم اگست سے افغان شہریوں کو ویزے کی فراہمی بحال کردی جائے گی۔چین کے وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ افغانستان کی 98 فیصد درآمدات کو بغیر ٹیکس کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی اور مزید ایسے اقدامات کیے جائیں گے جس سے جنگ زدہ ملک کے زیادہ سے زیادہ عوام کو فائدہ پہنچے۔

مزید پڑھیے

Most Popular