Thu Oct 22, 2026

مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی

روزانہ کی خبریں

عراق میں شہید جنرل قاسم سلیمانی و رفقاء کی برسی کی مناسبت سے تقریب

بغداد: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے عراق کے صوبہ صلاح الدین میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ دارالحکومت بغداد کے شمالی شہر دوجیل میں ہونے والی تقریب میں سرکاری حکام۔ علمائے کرام اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ تقریب میں فاتح کمانڈروں کی یاد اور مسلم معاشرے کے دفاع اور داعش اور ان کے آقاؤں کی مجرمانہ سازشوں کا مقابلہ کرنےمیں ان کے کلیدی کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ عراقی حکام نے شہداء کے راستے کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ امریکی فوج نے 3 جنوری 2020 کو بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ڈرون حملے میں دو بااثر کمانڈروں اور ان کے ساتھیوں کو شہید کردیا تھا جس کا براہ راست حکم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular