
جیکب آباد : سندھ حکومت بھی پنجاب کے نقش قدم پر چل پڑی، جیکب آباد میں اربعین مشی مارچ کرنے پر شیعہ رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی آر میں عزاداروں پر روڈ بلاک کرنے، نفرت انگیز نعرے بازی کرنے اور شر انگیز تقاریر کے بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے ہیں، ایف آئی آر میں منتظمین سید گلزار شاہ، جاوید مغل اور فخرالدین انڑ سمیت 700 افرادکو نامزد کیا گیا ہے۔


































