Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کینیڈا کی حکمراں جماعت نے انتخابی معرکہ جیت لیا

آٹوا: کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے انتخابی معرکہ جیت لیا جس کے بعد جسٹن ٹروڈو کے تیسری بار وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت نے 156 نشستوں جب کہ اپوزیشن جماعت نے 122 پر فتح اپنے نام کی جسٹن ٹروڈو نے گزشتہ ماہ کے وسط میں مقررہ وقت سے دو سال قبل ہی الیکشن کے انعقاد کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا تھا وزیراعظم نے عوام سے کووڈ-19 کے خلاف لڑائی اور ملکی معیشت کی بہتری کے لیے موزوں امیدوار چننے کی درخواست کی تھی فتح کے باوجود ٹروڈوکی لبرل پارٹی پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، ٹروڈو کو حکومت بنانے کیلئے ایک اور پارٹی کی حمایت کی ضرورت ہوگی۔
کنزرویٹوز 122 ڈسٹرکٹس میں آگے ہیں کینیڈا میں حکومت بنانے کیلئے ہاؤس آف کامنز کی 338 نشستوں میں سے 170 نشستوں پر کامیاب ہونا ضروری ہے،

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular