Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

اربعین ملین مارچ کا آغاز، جنوبی عراق سے سینکڑوں زائرین کربلا روانہ

بغداد : عراق کے سب سے جنوب میں واقع علاقوں کے باشندوں نے اربعین ملین مارچ شروع کر دیا ہے۔ کورونا وبا کے بعد پہلی بار ایران کے زائرین زمینی سرحدوں کے کھلنے کے بعد بڑی تعداد میں مارچ میں شرکت کریں گے۔ بصرہ اور جنوبی عراق کے شہریوں نے راس البیشہ کے شہر فاؤ میں جمع ہوکر کربلا کی جانب سفر کا آغاز کیا۔ کالے، لال اور سبز پرچم اٹھائے زائرین نے شدید گرمی کے باوجود سمندر سے نہر تک کے سلوگن کے ساتھ سفر شروع کیا ۔ان پرچموں پر لبیک یا حسین اور ھیھات منا الذلہ جیسے نعرے درج ہیں۔ جس شہر سے یہ واک شروع ہوئی ہے وہ کربلائے معلی سے 500 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular