Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

یمن پر جارحیت کا جواب، سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

صنعا : یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں کے جواب میں یمنی فوج اور رضاکار فورس نےسعودی عرب کے جنوب میں واقع صوبے عسیر میں ملک خالد ہوائی چھاؤنی اور جیزان میں کئی اہداف کو میزائل سے نشانہ بنایا۔ یمنی فورسز کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے کہا کہ ملک کی میزائل اکائی نے خالد چھاؤنی اور جیزان میں کئی اہداف پر 5 بیلسٹک میزائیل داغےجنہوں نے کامیابی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے مظلوم عوام کے خلاف، سعودی اتحاد کے جرائم اور ہوائی حملوں کے جواب میں یہ حملہ کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular