Fri Oct 23, 2026

مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی

روزانہ کی خبریں

بحرین: نمائشی انتخابات کے خلاف احتجاج، عوام سے بائیکاٹ کی اپیل

مناما: بحرین کے عوام نے نمائشی انتخابات کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین نے نمائشی انتخابات کے خلاف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر انتخابات کے بائیکاٹ اور عوامی ریفرنڈم کرانے کے مطالبے درج تھے۔ ادھر سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے ایک بار پھر عوام سے نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔ فریڈم اینڈ ڈیموکریسی فرنٹ،14 فروری یوتھ الائنس اور آزاد اسلامی تحریک کے مشترکہ بیان میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ انتخابات میں حصہ نہ لیں۔ بیان میں انتخابات کے بائیکاٹ کو اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کی مخالفت قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی قیادت میں، ایک بھرپور عوامی انقلاب کی تحریک کا منصوبہ جلد پیش کر دیا جائے گا۔ جس کا مقصد نمائشی پارلیمانی انتخابات کو غیر مؤثر بنانا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular