Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں چلتی گاڑیوں پر حملے، 6 افراد جاں بحق، کئی زخمی

مزار شریف : افغان صوبے بلخ کے شہر مزار شریف میں مسلح افراد نے ہوائی اڈے کے ملازمین کو لے جانے والی بس پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ بلخ کی صوبائی پولیس کے ترجمان محمد آصف وزیری نے بتایا کہ مزار شریف ائرپورٹ جانیوالی بس پر 2 مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا۔ بس میں تکنیکی ٹیم سوار تھی۔ ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ ایک روز پہلے دارالحکومت کابل میں منی بس کو بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular