Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

ہزاروں افغان مہاجرین کی امریکا میں آبادکاری کے انتظامات مکمل

ہیوسٹن : امریکا نے ہزاروں افغان مہاجرین کی آبادکاری کے انتظامات کرلئے، 10 ہزار افغان مہاجرین کو ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس فورتھ ورتھ میں بسایا جائے گا، 50 ہزار مہاجرین کو نیو میکسیکو اور ورجینا کے فوجی اڈوں اور دوسرے مقامات پر رکھا جائے گا، مہاجرین کو رہائشی سہولیات کے ساتھ 2ہزار ڈالرز کا ماہانہ وظیفہ بھی ملے گا، کابل سے بغیرویزا آنیوالوں کو ائرپورٹ پر ویزے کی سہولت فراہم کی جائے گی، بغیر ویزہ آنیوالوں کیلئے امریکی فوج کا سفارشی خط یا پھر 4 فوجیوں کی گواہی لازم ہوگی، پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے افغانوں کی آبادکاری کے انتظامات کی تصدیق کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular