Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

انصار اللہ کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل اور ڈرونز سے حملہ

صنعا : یمن کی انصار اللہ بھی غزہ کی جنگ میں کود پڑی۔ یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے کہا کہ غزہ میں نسل کشی کے جواب میں اسرائیل کے شہر ایلات پر بیلسٹک میزائل اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے اور خبردار کیا کہ مزید حملے کئے جائیں گے۔ فورسز کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری نے ایک بیان میں کہا کہ یمنی فوج نے مقبوضہ علاقوں میں مختلف اہداف پر بیلسٹک میزائلوں اور بڑی تعداد میں ڈرونز سے حملوں کا آغاز کردیا۔ فلسطین میں ہمارے مظلوم بھائیوں کی حمایت میں یہ تیسرا آپریشن ہے۔ 25 ویں دن بھی دنیا دیکھ رہی ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں کیا ہو رہا ہے اور غزہ کی پٹی میں کیا ہو رہا ہے۔ وحشیانہ اسرائیلی- امریکی جارحیت، روزانہ قتل عام، نسل کشی، مکمل تباہی دنیا دیکھ رہی ہے۔ ترجمان نے فلسطینی عوام کے اپنے دفاع کے حق پر زور دیا اور کہا کہ اسرائیلی قبضہ خطے کو غیر مستحکم کرنے اور تشدد کو ہوا دینے والا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular