Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ایک اور فلسطینی شہید

نابلس: مغربی کنارے میں ایک رہائشی عمارت میں چھاپا مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ 36 سالہ عبدالرحیم فائز کو نہایت قریب سے سر پر گولی ماری گئی جس سے ان کی موقع پر ہی شہادت ہوگئی۔ اسرائیلی فوجی احمد ولید نامی نوجون کو گرفتار کرنے آئی تھی لیکن ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔فلسطینی نوجوان احمد ولید پر الزام تھا کہ اس نے گزشتہ ماہ اردن ویلی کے علاقے میں قائم اسرائیلی فوج کی چوک پوسٹ پر فائرنگ کی تھی۔ اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی میں ایک عمارت پر اندھا دھند گولیاں اور بم برسائے۔ جس کے نتیجے میں عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی لیکن وہاں احمد ولید نہیں ملے جس پر اسرائیلی فوج نے ایک اور گھر سے تین مردوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular