Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

پنجاب میں 12ربیع الاول تک عشرہ رحمت اللعالمین(ص) منانے کا اعلان

لاہور : حکومت پنجاب نے صوبے میں 12 ربیع الاول تک عشرہ رحمت اللعالمین منانے کا اعلان کردیا، وزیراعلی عثمان بزدار نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ صوبے بھر میں عشرہ رحمت اللعالمین(ص) سے متعلق تقریبات ہوں گی، وزرا،انتظامی افسران تقریبات میں شرکت کریں گے،دنیا کو بتانا چاہتے ہیں دل وجان سےنبی کریم پر فدا ہیں، عشرہ رحمت اللعالمین منانےسے زیادہ اس پرعمل کرنےکی ضرورت ہے، 10ہزار سےزائد طلبا کو رحمت اللعالمین اسکالر شپ دے چکے ہیں،83 کروڑروپے کی مزیدرحمت اللعالمین اسکالرشپس دیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular