Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

غیر قانونی صیہونی آبادکاری کے بڑے سرکاری منصوبے کا اعلان

A picture shows a view of the Israeli settlement of Givat Zeev, near the Palestinian city of Ramallah in the occupied West Bank, on November 19, 2019. Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu said a US statement deeming Israeli settlement not to be illegal "rights a historical wrong”. But the Palestinian Authority decried the US policy shift as "completely against international law”. Both sides were responding to an announcement by US Secretary of State Mike Pompeo saying that Washington "no longer considers Israeli settlements to be "inconsistent with international law”. (Photo by AHMAD GHARABLI / AFP)

تل ابیب : اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل اسموٹرچ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری کے بڑے سرکاری منصوبے کا اعلان کردیا۔
اسرائیلی منصوبے کے تحت آئندہ پانچ برس میں دو اعشاریہ سات ارب شیکل کی سرمایہ کاری سے سترہ نئی کالونیاں قائم کی جائیں گی جبکہ درجنوں موجودہ غیرقانونی صیہونی بستیوں کو توسیع دی جائے گی۔ ایک اعشاریہ ایک ارب شیکل ان کالونیوں کو مضبوط کرنے اور نئی بستیاں بنانے پر خرچ ہوں گے۔ حکومت چار سو چونتیس ملین شیکل موجودہ کالونیوں کے انفراسٹرکچر کی بحالی، تین سو ملین شیکل کالونی کونسلوں کی معاونت اور ایک سو چالیس ملین شیکل سکیورٹی روڈ بلاکس کے لیے خرچ کرے گی۔ اگلے تین برسوں میں ڈیڑھ سو ملین شیکل بسوں کی حفاظتی اقدامات پر بھی لگائے جائیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular