Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

خانیوال: توہین اہلبیت پر کالعدم دہشت گرد تنظیم کا عہدیدار گرفتار

خانیوال : خانیوال میں توہین اہلبیتؑ کرنے والے کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے عہدیدار ملعون عمیر شیخ کو اہل تشیع کے شدید احتجاج کے بعد گرفتار کر لیا گیا، مختار حسین ولد عاشق حسین راجپوت نے تھانہ عبدالحکیم میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ عمیر حسن ولد محمود الحسن شیخ نے فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں مقرر شانِ جناب زینب سلام اللہ علیہا میں گستاخی کرتا ہے، شیعہ مسلک کیخلاف غلیظ زبان استعمال کرتا ہے، بازاری گالیاں بکتا ہے، مقرر نے امام خمینیؒ کی بھی توہین کی اور یزید زندہ باد کے نعرے لگوائے، اس ویڈیو کے باعث اہل تشیع کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، ملزم عمیر نے ویڈیو شیئر کرکے شرانگیزی کی، توہین اہلبیتؑ کی، شیعہ مکتب فکر کے شعار اور اکابرین کا تمسخر اُڑایا، جس سے ملزم توہینِ مذہب کا مرتکب ہوا ہے، اس فعل سے شیعہ مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ ایف آئی آر میں ملزم کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular