Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

امریکا: 70 ہزار افغانوں کی عارضی رہائشی حیثیت کو خطرہ

واشنگٹن : امریکہ میں 70 ہزار نئے افغان پناہ گزینوں کی عارضی رہائشی حیثیت خطرے میں پڑگئی۔ امریکا نے 2021 میں افغانستان سے عجلت میں کئے گئے انخلا کے بعد اپنی افواج کے ساتھ کام کرنیوالے 88 ہزار سے زائد افغانوں کو امریکا منتقل کیا۔ انہیں خصوصی ویزا جاری کیا گیا تھا جس کی مدت اگست یا ستمبر میں ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ قانونی طور پرامریکا میں رہنے کا حق کھو دیں گے۔ امیگریشن اور ریفیوجیز کے ادارے وتھرن امیگریشن اینڈ ریفیوجیز کے ڈائریکٹر خالص نوری نے بتایا کہ صورتحال انتہائی پریشان کن ہے۔ حکومت نے عارضی رہائشی اسٹیٹس کی توسیع کے لئے درخواستیں دائر کرنے کا کہا ہے لیکن انگریزی پر عبور اور درخواستیں جمع کرنے کے مقامات کا علم نہ ہونے پر افغان شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔ خالص نوری نے بتایا کہ عارضی رہائشی حیثیت ختم ہوئی تو ملازمت۔ ہیلتھ انشورنس اور مالی معاونت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular