Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے، ایران

تہران : ایران نے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے۔ امریکا نے خطے میں کشیدگی اور بحران پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے دورۂ مشرق وسطیٰ پر ردعمل میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران پر جوہری ہتھیار بنانے کے الزامات خطے میں امریکا کی شرانگیز پالیسی کا حصہ ہیں۔ امریکا کا اسرائیل سے سیکیورٹی معاہدہ امریکی منافقت اور دھوکے کی عظیم علامت ہے، امریکا نے خطے میں زیادہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والی صیہونی حکومت کی طرف سے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular