Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

امریکا نے حماس سے براہ راست رابطے کا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن : امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر مکالمے کیلئے حماس سے براہ راست رابطے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف حماس کے مذاکرات کار خلیل الحیا سے ملاقات کی تیاری کررہے ہیں۔ وٹکوف اور الحیا کے درمیان ملاقات کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی اور شیڈول میں تبدیلی کا امکان موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملاقات واشنگٹن کے لیے غیر معمولی قدم ہوگی کیونکہ امریکہ رسمی طور پر حماس کے ساتھ رابطہ نہیں کرتا۔ امریکی انتظامیہ نیو غزہ منصوبے کی حمایت کر رہی ہے، جو صرف اسرائیل کے زیر کنٹرول علاقے میں تعمیر نو اور سرمایہ کاری کو یقینی بنائے گا۔ جس پر فلسطینی مزاحمتی گروپ تحفظات کا اظہار کررہے ہیں اور انہیں فلسطینی اداروں کو نظرانداز کرنے اور حقیقی خودمختاری کی راہ مؤخر ہونے کا خدشہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular