Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

ایران اور ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی کا معاہدہ

قاہرہ : ایران اور ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی کا معاہدہ ہوگیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اورآئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی کے درمیان قاہرہ میں معاہدے پر دستخط ہوئے۔ معاہدے کے تحت معائنہ جاتی سرگرمیوں کی بحالی کے عملی طریقۂ کار پر اتفاق کیا گیا ہے۔ معاہدے کے بعد عباس عراقچی نے کہا کہ ایران سفارت کاری اور بات چیت کے ذریعے مسئلہ حل کرنا چاہتا ہے۔ معاہدہ اس کی نیک نیتی کا ثبوت ہے۔
اس سے قبل قاہرہ میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی، مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے درمیان ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ سعودی عرب نے مصر کی ثالثی میں معاہدے کا خیرمقدم کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular