Tue Oct 20, 2026

امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا

روزانہ کی خبریں

متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں افغان مہاجرین کا احتجاج

ابوظہبی: افغان مہاجرین نے متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں رہائش کے نا مناسب انتظامات کے خلاف اور اپنی سرنوشت کے تعین کیلئے مظاہرہ کیا۔ ابوظہبی میں مقیم افغان مہاجرین نے مظاہرہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ حکام سے اپنی سرنوشت کے تعین کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر لکھا تھا کہ کیا ایک سال کا وقت سرگردانی کے عالم میں زندگی گزارنے کے لئے کافی نہیں ہے۔ انڈونیشیاء میں بھی افغان مہاجرین نے اپنی رہائش کی نا مناسب صورتحال کے خلاف مطاہرہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular