Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے، امیر متقی

افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین دوسروں کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے الجزیرہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں امریکا پر عبوری افغان حکومت کے ساتھ مثبت روابط قائم کرنے کا مطالبہ کیا اور کہاکہ افغان حکومت اپنی سرزمین کو دوسروں کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کے اپنے عہد کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے افغانستان میں القاعدہ کے بارے میں امریکی صدر جو بائیڈن کے ریمارکس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بائیڈن کے بیان کا مطلب حقائق کا ادراک ہے۔ انہوں نے کہا کہ بائیڈن کا یہ کہنا کہ افغانستان میں کوئی مسلح گروپ موجود نہیں ہے۔ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ حقائق کو سمجھ لیا گیا ہے اور یہ بیان اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کی بھی تردید کرتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular