Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

فلسطینی مجاہدین کی کارروائی، 9 صیہونی آبادگار زخمی

مقبوضہ بیت المقدس : مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں فلسطینی مجاہدین کی شہادت پسندانہ کارروائی میں 9 صیہونی آبادگار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے ایک بس، پارکنگ لاٹ میں ایک کار اور سڑک پر راہگیروں پر گولیاں برسائیں۔ فائرنگ کے واقعات دیوار براق کے قریب پیش آئے۔ان واقعات کے بعد صیہونیوں میں کھبلی مچ گئی اور پولیس نے علاقے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے القدس کے سلوان محلے پر دھاوا بول دیا ہے اور حملہ آور کی تلاش میں ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular