Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

ایران میں طوفانی بارش اور سیلاب، 76 افراد جاں بحق

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں من جملہ صوبہ سیستان بلوچستان، کرمان، یزد، مازندران، لرستان اور صوبہ مرکزی اور اسی طرح تہران کے نواحی علاقوں فیروز کوہ اور دماوند میں موسمی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں مختلف حادثات پیش آئے جن کے باعث اب تک کم از کم 76 افراد جاں بحق ہو گئے اور 16 افراد لاپتہ ہیں۔
سب سے زیادہ جانی نقصان تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امام زادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقوں میں ہوا ہے۔
ایران کی وزارت داخلہ میں ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ڈائریکٹر محمد حسین نامی نے کہا کہ ایران کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 76 افراد جاں بحق ہوئے اور 20 ہزار رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا۔
ایران میں سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular