Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

شام کے سرحدی علاقے میں ترکی کا فضائی حملہ، 19 افراد ہلاک و زخمی

انقرہ : ترک لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر شام میں بم برسادئے۔ حملے میں 19 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ترکی نے فضائی حملہ اپنے فوجیوں اور کردجنگجوؤں کے درمیان جھڑپ کے بعد کیا ۔یہ چوکی ترکی کی سرحد کے نزدیک واقع ہے۔ ترکی کے جنگی طیاروں نے صوبہ حلب کے مشرق میں واقع عین العرب کے مغربی دیہی علاقوں میں ترکی کے ساتھ سرحد پر واقع جارقلی گاؤں میں شامی فورسز کے اڈے پر بمباری کی ہے۔ترک جنگی طیاروں نے علاقے کے دیگر مقامات پر بھی بمباری کی ہے اور زخمیوں کی موجودگی کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ان میں سے بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular