Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

پاکستان سے بیرون ملک جانیوالوں کی تعداد میں 188 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں سیاسی کشیدگی اور غیر مستحکم معاشی صورتحال کے باعث روزگار کیلئے بیرون ملک جانیوالوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق گذشتہ سال پاکستان سے روزگار کی تلاش میں بیرون ملک جانے والوں کی شرح میں 188 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی ساجد حسین طوری نے بتایا کہ ان کی وزارت نے ایک سال میں دس لاکھ اکاون ہزار 764 لوگ مختلف ممالک میں ملازمتوں کے لیے بھیجے۔ زیادہ تر افراد مشرق وسطیٰ، ایشیا، یورپ اور شمالی امریکا سمیت کل 32 ممالک کی طرف گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سب سے زیادہ پاکستانی مشرق وسطیٰ کے ممالک میں روزگار کے خواہشمند ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 50 ہزار سے زائد پاکستانی 60 کے قریب ممالک میں بطور لیبر کام کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular