Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکا میں گن کلچر کے وار، 15سالہ لڑکے نے اپنے 3 بہن بھائیوں کو قتل کرکے خود کو گولی مارلی

امریکی ریاست الاسکا کے گھر میں فائرنگ سے 4 بچے ہلاک ہوگئے، 15سالہ لڑکے نے اپنے 3 بہن بھائیوں کو مارنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 15 سالہ لڑکے نے اپنے تین بہن بھائیوں، جن کی عمریں 5، 8 اور 17 سال ہیں کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی، گھر میں موجود تین دیگر بہن بھائی جن کی عمریں 7 سال سے کم ہیں زخمی نہیں ہوئے۔
جب یہ واقعہ پیش آیا تو بچوں کے والدین گھر پر نہیں تھے، الاسکا اسٹیٹ ٹروپرز کے ترجمان ٹم ڈی اسپین نے کہا کہ حکام واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular