Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

یورپی ٹرائیکا روس وچین کوایران کیخلاف قائل کرنے میں ناکام

یورپی ٹرائیکا کوایران پر اسلحہ پابندیوں میں توسیع پر حمایت نہیں مل سکی
برسلز(نیوز ڈیسک) یورپی ٹرائیکا ایران کے خلاف اسلحہ پابندیوں میں توسیع کے لئے چین اور روس کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ، ایک یورپی سفارت کار نے بتایا ہے کہ جرمنی، فرانس اور برطانیہ پرمشتمل یورپی ٹرائیکا ایران کیخلاف اسلحہ پابندیوں میں توسیع کیلئے روس اور چین کو قائل کرنے کی کوشش کررہے تھے لیکن ان کی کوشش ناکام رہی ، سفارت کار کے مطابق سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع سے متعلق امریکی قرارداد بھی ناکام ہوجائے گی ،امریکا کا مقصد ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو نابود کرنا ہے 

مزید پڑھیے

Most Popular