Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

وفاقی حکومت کا آئمہ مساجد اور خطیبوں کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے آئمہ مساجد اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کی تجویز منظور کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے آئمہ مساجد اور خطیبوں کو ماہانہ 10 ہزار روپے دینے کی تجویز دی تھی، جسے وزیراعظم نے منظور کرلیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے وزیر مذہبی امور کو تجویز پر حتمی کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے آئمہ مساجد اور خطیبوں کو اعزازیہ ملے گا اور وزارت مذہبی امور جلد اعزازیہ سے متعلق سروے کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اعزازیے کیلئے اہلیت، مالیاتی تخمینے سمیت دیگر امور پر حتمی تجاویز طلب کر لی گئی ہیں جبکہ پنجاب، کے پی اور اسلام آباد کے بعد بلوچستان کے آئمہ مساجد اور خطیبوں کو اعزازیہ ملے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular