Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ملک میں ایام فاطمہؑ پر بھرپور عزاداری ،تکفیری ٹولہ روکنے کیلئے سرگرم

شہزادی کونین کی شہادت کے ایام پر ملک بھر میں بھرپور طریقے سے مجالس وماتم اور جلوسوں کا اہتمام کیا گیا، گذشتہ سال سے کہیں زیادہ مجالس عزا ہوئیں
ایام فاطمہ کے بھرپور انعقاد نے تکفیریوں میں صف ماتم بچھادی کراچی میں علامہ سید رضا حیدر رضوی کے خلاف توہین رسالت کی ایف آئی آر درج کرادی گئی
کراچی(نیوزڈیسک) دختر رسول خدا ، شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی شہادت پرسوز ایام پر دنیا بھر کی طرح پاکستان بھرمیں بھرپور طریقے سے مجالس وماتم اور جلوسوں کا اہتمام کیا گیا، کراچی، لاہور ، اسلام آباد، پشاور، گلگت ، سکردو، کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں گذشتہ سال سے کہیں زیادہ مجالس عزا ہوئیں اور عزاداران فاطمہ(ع) نے امام زمانہ(ر) کو ان کی دادی کا پرسہ دیا، مجالس عزا میں خطبا اور ذاکرین نے جناب سیدة النسا العالمین کی دفاع ولایت کیلئے عظیم جدوجہد اور قربانی کا ذکرکیا، مقررین نے کہاکہ جناب سیدة اولین مدافع اور شہیدہ راہ ولایت ہیں،جنہوں نے تحفظ ِ ولایت کی خاطر اپنی جان اس الہیٰ راستے میں فدا کی،وطن عزیز میں ایام فاطمہ(ر) کے بھرپور انعقاد نے دشمنان اہلبیت اور تکفیری ٹولے میں صف ماتم بچھادی اور انہوں نے ایام فاطمہ کو ناکام بنانے کیلئے توہین صحابہ کا پروپیگنڈا پھر شروع کردیا اور نارتھ کراچی کی مسجد وامام بارگاہ آل محمد میں 10جنوری کے ایک خطاب کی بنیاد پر خطیب اہلِ بیت سید رضا حیدر رضوی کے خلاف توہین رسالت(ص) کی ایف آئی آر درج کرادی ،

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular