Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

لبنان: اسلحہ اور تعمیر نومیں مددکی ایرانی پیشکش

 لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کیلئے تیار ہیں ،ایران
تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے لبنان کو اسلحہ کی فراہمی اور تعمیر نو میں مدد دینے کی پیشکش کردی، وزیر دفاع بریگیڈئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہتھیاروں کی پیداوار کی اچھی صلاحیت کا حامل ہونے کے ناطے لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کیلئے تیار ہے، لیکن فیصلہ لبنانیوں کو کرنا ہے،ادھر وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات کی اور لبنان کی تعمیر نو اور انسانی امداداور بجلی کی فراہمی کی پیشکش کردی، ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران لبنان کی مدد جاری رکھے گا،انہوں نے سانحہ بیروت پر ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے تعزیت پیش کی

مزید پڑھیے

Most Popular