Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

عرب اتحاد کی جارحیت،سوا دولاکھ یمنی شہری جانبحق وزخمی ،ہزاروں املاک تباہ

16,978 یمنی شہری جانبحق،2 لاکھ 6 ہزار زخمی، 10 ہزار سے زائد تجارتی مراکزاور 887 حکومتی املاک مکمل تباہ ، انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی رپورٹ
 2 ہزار 98 غذائی گودام اوراٹر سپلائی سسٹمز برباد، بجلی گھر اور 547 مواصلاتی نیٹ ورک ملیامیٹ، 1375 مساجد کو بھی شہید کردیا گیا،رپورٹ
صنعا (نیوز ڈیسک) یمن میں منصور ہادی کی مستعفی حکومت کو بحال کرنے کے بہانے سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں دو لاکھ 23 ہزار افراد جانبحق و زخمی ہوئے ،جارحیت کے دو ہزار دن مکمل ہونے پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم عین الانسانیہ نے سعودی جرائم کی لمبی فہرست جاری کردی ، تفصیلات کے مطابق دو ہزارایام میں 16,978 یمنی شہری شہید ہوئے جس میں 3,790 بچے اور 2,381 عورتیں شامل ہیں، زخمیوں کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 203 ہے جن میں 4 ہزار 89 بچے اور 2 ہزار 780 خواتین ہیں،بمباری سے تباہ تجارتی مراکز کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہے ، 887 حکومتی املاک مکمل تباہ ہوئی ہیں جن میں 15 ایئرپورٹ، 16 بندرگاہیں، 304 بجلی گھر اور 547 مواصلاتی نیٹ ورک بھی شامل ہیں ،جنگی طیاروں نے 2 ہزار 98 غذائی گودام اوراٹر سپلائی سسٹمز، ایک ہزار 965 حکومتی اداروں اور 2 ہزار 200 پلوں و سڑکوں کو بھی تباہ کر دیا ، 5 لاکھ 65 ہزار 973 عام گھروں، 5 لاکھ 76 ہزار 528 عوامی فلاحی مراکز اور ایک لاکھ 76 ہزار یونیورسٹیز و کالجز کو بھی تباہ کر دیا گیا ، اس مدت میں ایک ہزار 375 مساجد، 356 ٹورسٹ پوائنٹ اور 389 ہسپتال بھی تباہ ہوئے ہیں ،ایک ہزار 95 اسکولوں، 6 ہزار 732 زرعی زمینوں، 132 کھیلوں کے مراکز، 244 قدیم تاریخی مقامات اور 47 ذرائع ابلاغ کے مراکز کو بھی عمدی طور پر نشانہ بنا یا گیا 

مزید پڑھیے

Most Popular