بنیامین نے عراق کی طرف قدم بڑھائے تو سیاسی زندگی ختم ہوجائیگی
بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے مذہبی و سیاسی رہنما مقتدی ٰ الصدر نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ وہ دوسرے ممالک کی طرح عراق سے سفارتی تعلقات کے بارے میں سوچیں بھی نہیں، کوفہ میں نماز جمعہ کے خطبوں سے خطاب میں مقتدی ٰ الصدر نے غاصب اسرائیل کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے روابط کی شدید مذمت کی اور صہیونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کو متنبہ کیا کہ عراق کے ساتھ خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کی طرح تعلقات کی برقراری کا نہ سوچیں اس لئے کہ عراق کی جانب قدم بڑھانے کا مطلب تمہاری سیاسی زندگی کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراق سے سفارتی تعلقات کا سوچنا بھی نہیں، مقتدیٰ الصدر…
عراق سے سفارتی تعلقات کا سوچنا بھی نہیں، مقتدیٰ الصدر کااسرائیل کو انتباہ
-
Ilyas - ستمبر 23, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































