دمشق (نیوز ڈیسک) عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل ہوگیا، 60گاڑیوں پر مشتمل یہ قافلہ الولید گزرگاہ کے راستے شام میں داخل ہوا ہے۔40 فوجی گاڑیاں شہر الحسکہ میں امریکہ کے غیرقانونی اڈوں میں اور بیس فوجی گاڑیاں اس شہر کے شمالی مضافاتی علاقے خراب الجیر ایئرپورٹ کی جانب بھیجی گئی ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں…
عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل ہوگیا
-
Ilyas - ستمبر 24, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































