Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

سوشل میڈیا پر توہین رسالت (ص) کے مرتکب تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت (ص) کے تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس کا فیصلہ جج راجہ جواد عباس نے ملزمان کی موجودگی میں سنادیا۔ عدالت نے 15 دسمبر 2020 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت (ص) کے تین ملزمان ناصر احمد سلطان، رانا نعمان اور عبد الوحید کو سزائے موت سنا دی جب کہ ایک ملزم پروفیسر انوار احمد کو توہین مذہب پر دس سال قید ایک لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ چار اشتہاری ملزمان کے دائمی وارنٹس گرفتاری بھی جاری کردیئے گئے۔ عدالت نے اپنے جاری کردہ فیصلے میں کہا کہ ملزمان پر توہین رسالت (ص) اور توہین مذہب کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular