بائیڈن فلسطینیوں کے نقطہ نظر کو سمجھتے ہیں،شاہ بحرین کے مشیر کا دعویٰ
مناما(نیوزڈیسک) جوبائیڈن کی کامیابی ، سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے عمل میں تیزی لانے کا سبب بنیں گے،اس یقین کا اظہار شاہ بحرین احمد بن عیسی آل خلیفہ کے مشیر صیہونی خاخام مارک اشنائر نے ایک بیان میں کیا ،انہوں نے دعوی کیا کہ بائیڈن ایک ایسے شخص ہیں جنہیں رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی سے وابستہ افراد احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور بائیڈن سے ان کی اچھی یادیں وابستہ ہیں، فلسطینی یہ سمجھتے ہیں کہ بائیڈن اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات میں فلسطینوں کے نقطہ نظر کو سمجھتے ہیں ، بائیڈن کے انتخاب سے فلسطینی اتھارٹی کے پاس مذاکرات کی میز پر واپس آنے کا ایک سنہری موقع ہاتھ آگیا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودی عرب اور اسرائیل تیزی سے قریب آئیں گے ،…
سعودی عرب اور اسرائیل تیزی سے قریب آئیں گے ، بحرین کا دعوہ
-
Ilyas - نومبر 19, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 24
- 0 minute read


































