جھڑپیں یمن میں اپنا اپنا اثرو رسوخ بڑھانے کے لئے ہو رہی ہیں
صنعا(نیوزڈیسک)جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں ،عبوری کونسل کے مسلح گروہوں نے صوبے ابین کے الطریہ علاقے میں سعودی حمایت یافتہ یمن کی مستعفی حکومت کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی،جھڑپیں عدن اور اس کے اطراف کے علاقوں سے شروع ہوئی ہیں جن کا دائرہ دیگر علاقوں اور جزیرہ سقطری تک پھیل گیا ہے، مسلح گروہوں کے درمیان یہ جھڑپیں یمن میں اپنا اپنا اثرو رسوخ بڑھانے کے لئے ہو رہی ہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودی اور اماراتی حامی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
سعودی اور اماراتی حامی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
-
Ilyas - نومبر 5, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































