Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

سعودیہ امریکا کیلئے دودھ دینے والی گائے تو امارات بکری ہے، انصار اللہ

 سعودیہ ، امارات اور بحرین کے تمام اقدامات امریکا و اسرائیل د میں ہیں
صنعا (نیوز ڈیسک) انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل سید عبدالملک الحوثی نے یمن کے معاملات میں امریکا کی بڑھتی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی ، 21 ستمبر 2014 میں عوامی انقلاب کی سالگرہ پر اپنے خطاب میں عبدالملک الحوثی نے آزادی اور خود مختاری کو انقلاب کا اعلیٰ ترین ہدف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان اہداف سے قبل یمنی عوام استعمار کی سازشوں اور پسماندگی میں گھر کر زندگی گزارنے پر مجبور تھے ،انہوں نے اپنے خطاب میں یمن کے اندر بڑھتی امریکی مداخلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام اس خیال میں تھے کہ یمن کے عوام امریکی مداخلتوں اور اپنی آزادی اور خود مختاری کا دفاع نہیں کر سکیں گے ،عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اگر سعودی عرب، امریکا کے لئے دودھ دینے والی گائے ہے جبکہ متحدہ عرب امارات اس کے لئے دودھ دینے والی بکری ہے، سعودی عرب، امارات اور بحرین کے تمام اقدامات نہ صرف امریکا و اسرائیل کے مفاد میں ہیں بلکہ خود ان کیلئے برے نتجے کے حامل بھی ہیں

مزید پڑھیے

Most Popular