Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلہ کیلئے مصر کی ثالثی

 مذاکرات منیں حماس کا خواتین ،بچوں ،بیماروں کی رہائی کا مطالبہ
 قاہرہ (نیوز ڈیسک)مصر کی ثالثی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر بالواسطہ بات چیت ہورہی ہے، مصری انٹیلی جنس سروس کے فلسطینی امور کے نگران جنرل احمد عبدالخالق کے زیرقیادت وفد حماس اور اسرائیل کے درمیان ”شٹل مذاکرات“ کررہا ہے۔ وہ فریقین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کیلئے کوشاں ہے اور یہ 2011 کے بعد فریقین میں اس نوعیت کا پہلا سمجھوتا ہوگا،حماس نے 2011میں قیدیوں کے تبادلے کے تحت رہائی پانے والے تمام فلسطینیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے،ان میں سے بیشتر کو اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا تھا،حماس نے اسرائیل سے بچوں ، خواتین اور بیمار افراد کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے بدلے میں صہیونی ریاست کو غزہ میں زیر حراست اسرائیلیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular