دونوں ممالک کی مشترکہ جدید باراک ایٹ میزائل سسٹم کی تیاری
کراچی(نیوزڈیسک)بھارت اوراسرائیل مشترکہ طور پر جدید طرز کے ہتھیار بنائیں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدوں کیساتھ ساتھ اب دونوں دوست ممالک جدید طرز کے ہتھیار بھی مشترکہ طور پر بنائیں گے دونوں ممالک کے درمیان ہتھیاروں کی سالانہ فروخت ایک ارب ڈالر سے زائد ہے دونوں ممالک جدید طرز کے باراک ایٹ میزائل سسٹم کی تیاری پر بھی کام کررہے ہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بھارت اوراسرائیل مشترکہ جدید ہتھیار بنائیں گے
بھارت اوراسرائیل مشترکہ جدید ہتھیار بنائیں گے
-
Ilyas - اکتوبر 1, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































